چشتیاں پولیس کاروائی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر دیا

چشتیاں پولیس کاروائی
پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر دیا ۔۔۔
کریک ڈاؤن ائی جی پنجاب  کی ہدایت پر کیا گیا ایس ایچ او سٹی پولیس ۔۔

2 پتنگ فروشوں کخلاف ایف آئی آر درج مزید کاروائیاں جاری۔۔
پتنگ فروشوں سے سیکنڑوں کی تعداد میں پتنگ برآمد کئے ایس ایچ او ارشد زمان رتےکا۔